بہترین بائنری بروکر جائزےآن لائن بارئنری آپشن تاجر اس بات سے اتفاق کریں گے کہ درست بروکر کا انتخاب ان اہم ترین باتوں میں سے ایک ہے جو تجارت میں آپ کے کامیابی کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔

یہاں انتخاب کے لئے سینکڑوں بروکرز موجود ہیں۔ تاہم بہترین آپشنز بروکر تلاش کرنے لئے آپ کو کئی پہلو دیکھنے پڑتے ہیں۔

ان میں جو چیزیں شامل ہیں وہ یہ کہ وہ مکمل طور پر باضابطہ ہوں ، ا نکے رقم منتقلی کے طریقے تسلیم شدہ ہوں، پیشکش میں مالیاتی آلات موجود ہو ، دیگر کےساتھ کم سے کم تجارتی رقوم۔

لیکن درجنوں بروکرز کے بیچ اپنے لئے درست کا انتخاب کرنے کے لئے آپ کو آن لائن تحقیق پرکئی دن چاہئیں۔ آپ کا وقت بچانے کے لئے ہم نے یہ تفصیلی تجزیہ تیار کیا ہے۔

  • آن لائن تاجروں میں مقبولیت
  • وہ ممالک جہاں جو مقبول ہیں
  • ریگولیٹری ادارے
  • پیشکش میں قابلِ تجارت مالیاتی آلات
  • تسلیم شدہ رقم ادائیگی کے طریقے
  • کیا ان کا بائنری آپشن ڈیمو اکاؤنٹ ہے
  • تاجروں کے ساتھ دوستانہ رویہ
  • ڈیپازٹ، موثر منافع، اور نکلوانے والی رقوم
  • اور مزید کئی۔۔۔
اس تجزیے کو پڑھنے کے بعد آپ کے پاس بہترین بائنری آپشنز تجارتی پلیٹ فارموں کے متعلق کافی معلومات ہونگی اور ممکنہ

طور پر ان بہترین میں سے ایک آپ کی ضرورت پر پورا اترے گا۔

لہٰذا آئیے چلتے ہیں

Olymp Trade (اولمپ ٹریڈ)

اولمپک تجارتیہ بائنری آپشنز منڈی میں ایک نیا داخل ہونے والا کھلاڑی ہے۔ ۲۰۱۴ میں قیام میں آنے والے اولمپ ٹریڈ کے ہیڈ کواٹر روس میں ہیں۔

یہ آپشنز بروکر فائنانشل مارکیٹس ریلیشن ریزولوشن سنٹر(ایف ایم آر آر سی) کے ضابطے میں ہے۔ یہ بین الاقوامی مالیاتی کمیشن (فینا کوم) کے بھی ممبر ہیں۔

اولمپ ٹریڈ سے آغاز کرنا آسان ہے کیونکہ یہ بروکر ڈیمو تجارتی اکاؤنٹ کی پیشکش کرتا ہے جس میں ۱۰،۰۰۰ ورچوئل روسی ربل موجود ہوتے ہیں۔ یہ بروکر رقم منتقلی کے لئے وائر ٹرانسفر، کریڈٹ کارڈ اور سکلرل جیسے ای۔والٹ ذرائع کو تسلیم کرتا ہے۔

اگر آپ اس بروکر کو جوائن کرنے کا سوچتے ہیں تو آپ کو سٹینڈرڈ اکاؤنٹ اور وی آئی پی اکاؤنٹس میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔ سٹینڈرڈ اکاؤنٹ کے لئے آ پکو ڈیپازٹ کے لئے کم سے کم ۱۰ ڈالر کی رقم درکار ہے۔

وی آئی پی اکاؤنٹ کے لئے آپ کو کم سے کم ۲۰۰۰ ڈالر کی ضرورت ہے۔ فی تجارت آپ کم سے کم ایک ڈالر کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اور آپ ۹۰ فیصد تک کا موثر منافع کما سکتے ہیں۔

ہر تجارت ذیادہ سے ذیادہ ایک گھنٹے تک چل سکتی ہے اور ہارنے والی تجارتوں کو کسی بھی وقت خارج کیا جا سکتا ہے تاکہ نقصان میں ممکنہ حد تک کمی لائی جاسکے۔ ان کے قابلِ تجارت اثاثوں کی فہرست موجودہ طور پر ۲۰ سے نیچے ہے۔

رقم نکلوانے کا عمل عموماً تیز ہوتا ہے اور یہ آپ کے اکاؤنٹ میں عام طور پر ۵ دنوں میں ظاہر ہو جاتی ہے۔ حالیہ طور پر ، اولمپ ٹریڈ بیان کیے گئے ممالک میں سب سے ذیادہ مقبول ہے: روسی فیڈریشن، تھائی لینڈ، برازیل، انڈونیشیا اور ترکی۔

بروکر درجہ بندی مکمل جائزہ لیں ڈیمو
سب سے محفوظ بروکر

IQ Option

iq optionہم اسے کئی وجوہات کی بناء پر بہترین بائنری آپشنز بروکرز میں سے ایک شمار کرتے ہیں ۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ یہ CySEC کی مکمل ضابطے میں ہیں اور دنیا کے کئی ممالک میں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔
آئی کیو آپشن کا قیام ۲۰۱۳ میں ہوا اور اس کے ہیڈ کواٹر قبرص یعنی سائپرس میں موجود ہیں۔

اس بروکر کا پلیٹ فارم کافی بہتر ڈیزائن ہوا ہے اور براؤزر یا ایپ کے ذریعے اس تک رسائی کی جاسکتی ہے۔ ان کے پلیٹ فارم میں درجنوں مختلف چارٹ، اشارے اور تاجروں کے لئے دیگر فیچرز شامل ہیں۔

ان کے مضبوط پہلوؤں میں سے ایک ذیادہ موثر منافع ہے جو فی تجارت کمایا جاتا ہے۔ آپ کامیاب تجارتوں پر در حقیقت ۹۵ فیصد تک آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔اس بروکر کے متعلق ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ یہاں آپ کو منتخب کرنے کے لئے ۱۰ ملین مختلف اثاثوں سے زائد ملیں گے ۔

اگر آپ اس پلیٹ فارم کو آزمانا چاہتے ہیں تو آپ اصلی اکاؤنٹ کو آزمانے کی بجائے بائنری آپشنز ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں ۔ ڈیمو اکاؤنٹ میں ۱۰۰۰۰ ڈالر کی ورچوئل رقم موجود ہوتی ہے۔

ایک حقیقی اکاؤنٹ کھولنے کے طور پر تھوڑا سا $ 10 کی ضرورت ہوگی. تم کر سکتے ہو اپنا جمع کروانا وائر ٹرانسمیشن، کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ، سکریر اور دیگر ایواٹ کے ذریعہ.

ان رقم منتقلی کے طریقوں کے ذریعے رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔ رقم نکلوانے کی ہر درخواست پر ۲۴ گھنٹوں میں عمل ہوتا ہے۔

آئی کیو آپشن تقریباً ہر قومیت کو تسلیم کرتا ہے لیکن چند ممالک آئی کیو آپشن بہت مقبول ہے وہ ہیں روسی فیڈریشن، اٹلی، انڈیا، برازیل اور تھائی لینڈ۔

بروکر درجہ بندی مکمل جائزہ لیں ڈیمو
سب سے محفوظ بروکر

ایکسپرٹ آپشن

یہ ریگولیٹڈ بائنری آپشن بروکروں کی انڈسٹری میں ایک نیا کھلاڑی ہے۔ ایکسپرٹ آپشن کا قیام ۲۰۱۵ میں ہوا اور یہ مالیاتی منڈی ریگولیشنز سنٹر (ایف ایم آر آر سی) اور ونواتو مالیاتی سروسز کمیشن (وی ایف ایس سی)کے ضابطے میں ہے۔

ایکسپرٹ آپشن ایک جدید اور بہتر ڈیزائن کا پلیٹ فارم پیش کرتا ہے جو بروکر کے اپنے مخصوص سافٹ وئیر پر کام کرتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم کافی تیز اور ویب براؤزر اور موبائل ایپ کے ذریعے قابلِ رسائی ہے۔ نیا بروکر ہونے کی حیثیت سے ان کے اثاثوں کی فہرست کافی محدود ہے (حالیہ طور پر محض ۱۰۰)expert option app

تاہم اس فہرست میں کرپٹو کرنسیاں شامل ہیں جو کافی تاجروں کے لئے پُر کشش بات ہے۔

آپ ان کے ڈیمو اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے ایکسپرٹ آپشن پر تجار ت کا آغاز کر سکتے ہیں جو ۱۰۰۰۰ ڈالر کے ورچوئل کیش کے کریڈٹ کے ساتھ آتا ہے۔

ایک اصلی تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لئے آپ کو ۵۰ ڈالر سے ۵۰۰۰ ڈالر کے بیچ کچھ ڈیپازٹ کروانے کی ضرورت ہے۔ یہا ں ۵ مختلف اقسام کے اکاؤنٹ ہیں جو کئی تاجر دوست فیچرز کی پیشکش کرتے ہیں۔ ہر نئے اکاؤنٹ میں ۱۲۵ فیصد تک کا بونس ملتا ہے جو کافی ذیادہ ہے۔ ایکسپرٹ آپشن پلیٹ فارم قریباً ۲۰ مختلف رقم منتقلی کے طریقے تسلیم کرتا ہے جس میں وائر ٹرانسفر، کریڈٹ کارڈ، سکرل اور ویب منی شامل ہیں۔

اپنے اکاؤنٹ کی نوعیت کے مدِ نظر آپ ایک ڈالر جیسی کم رقم اور ذیادہ سے ذیادہ ۵۰۰۰ ڈالر کے ساتھ کسی تجارت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ ہر کامیاب تجارت ۹۶ فیصد تک کا موثر منافع حاصل کر سکتی ہے۔

اس بروکر کے متعلق ایک فیچر جو ہمیں خاصا اچھا لگا وہ ان کا رقم نکلوانے کا تیز رفتار عمل ہے۔ آپکے اکاؤنٹ کی نوعیت کے مدِ نظر آپ ۴۸ گھنٹے تک کے محدود عرصے میں اپنا ودڈرال پروسس کروا سکتے ہیں۔ آپ ۱۰ڈالر جیسی کم رقم پر بھی رقم نکلوا سکتے ہیں۔ حالیہ طور پر ایکسپرٹ آپشن انڈیا، امریکہ، جنوبی افریقہ، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے تاجروں میں مقبول ہے۔

بروکر درجہ بندی مکمل جائزہ لیں ڈیمو
سب سے محفوظ بروکر

۲۴ آپشن

۲۰۰۹ میں قیام کردہ اس پلیٹ فارم کے ہیڈکوٹرز بیلائز میں ہیں۔ یہ بائنری آپشن بروکر انٹر نیشل فائننشل سروسز کمیشن (ٓئی ایف ایس سی) کی ضابطے میں ہے۔

ایک چیز جو ۲۴ آپشن کو بہترین بائنری آپشن بروکرز میں شمار کرتی ہے وہ ان کا نئے تاجروں کے لئے تاجر دوستانہ پلیٹ فارم ہے۔ یہ انٹیوٹو طور پر بنایا گیا ہے اور براؤزر اور موبائل ایپس کے ذریعے باآسانی رسائی کیا جا سکتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم مختلف اقسام کے سیکھنے کے فیچرز پیش کرتا ہے جیسے کہ لائیو ویبینار اور ویڈیو ٹیوٹرلز جو نئے تاجروں کے لئے مفید ہوتی ہیں۔

expert option اپلی کیشن

۲۴ آپشن پلیٹ فارم آپ کو سینکڑوں مختلف مالیاتی آلات تک رسائی دیتا ہے جو سی ایف ڈی ایف ایکس سے نکالے گئے ہوں، اشیاء ہوں، انڈائسز ہوں، سٹاک ہوں یا کرپٹوکرنسیاں ہوں۔

ان کی تجارت ڈیمو اکاؤنٹس کے ذریعے کی جاسکتی ہے(جو ۱۰۰۰ ڈالر سے کریڈٹ کیا جاتا ہے) یا حقیقی کیش اکاؤنٹ سے۔ کریڈٹ کارڈ یا درجنوں تسلیم شدہ الیکٹرانک پےمنٹ کا استعمال کرتے ہوئےحقیقی اکاؤنٹ کھولنے کے لئے آپ کو کم سے کم ۱۰۰ ڈالر کا ڈیپازٹ کروانا ہے ۔

اگر آپ وائر ٹرانسفر کو منتخب کرتے ہیں تو آپ کو آغاز کے لئے کم سے کم ۱۰۰۰ ڈالر کے ڈیپازٹ کی ضرورت ہو گی۔

تجارت میں داخلے کے لئے کم سے کم درکار رقم ۲۴ ڈالر اور ذیادہ سے ذیادہ ۱۵۰۰۰ ڈالر ہے۔ عام طور پر کامیاب تجارتوں پر ۷۰ سے ۸۵ فیصد منافع ہو سکتا ہے۔

اگر آپ بائنری آپشن پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں جو رقم منتقلی کے لئے کئی ذرائع تسلیم کرتا ہے تو آپ ان ۲۳ مختلف رقم منتقلیوں کے طریقوں کو جانکر خوش ہونگے جو ۲۴ آپشن قبول کرتا ہے۔

یہاں تاہم ایک خرابی ہے۔ یہ بروکر رقم نکلوانے پر فیس چارج کرتا ہے۔

درج ذیل ممالک سے ہونے پر ۲۴ آپشن کے ساتھ آپ باآسانی تجارت کھول کر شروع کر سکتے ہیں:

یوکے، روسی فیڈریشن، اٹلی، جرمنی اور سپین

Option Robot

آپشن روبوٹ ایک بائنری آپشنز تجارتی آٹومیشن سافٹ وئیر ہے۔ یہ چند ٹریڈ آٹو میشن سافٹ وئیر میں سے ایک ہے جو کئی آن لائن بروکر پلیٹ فارموں کے ساتھ سینک کرتا ہے جیسے کہ بی ڈی سوئس، سٹاک پئیر اور زیوئس آپشن۔

یہ سافٹ وئیر یوزر فرینڈلی انٹر فیس کے ساتھ آتا ہے جسکو نیویگیٹ کرنا آسان ہے۔ ایک چیز جو آپشن روبوٹ کو منفرد بناتی ہے وہ یہ کہ اس کا یوزر کنٹرول ترک ہونے والانہیں ہے۔

لہٰذا براہ راست اپنے اکاؤنٹ سے اپنی ترجیحات اپنے تجارتی سٹائل سے مطابقت میں لانے کے لئے اس سافٹ وئیر کو کنفیگر کرنا آسان ہے۔ آپشن روبوٹ بھی ایک مفت ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ آتا ہے جو ۱۰۰۰ ڈالر سے کریڈٹ ہوا ہوتا ہے۔

یہ آپ کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ بوٹ پر اپنی رقم کی سرمایہ کاری کرنے سے پہلے اسے اپنے پسندیدہ بائنری آپشنز سائٹ پر آزمائیں۔

ایک قابل غور بات یہ ہے کہ آپشن روبوٹ صرف بڑے کرنسی جوڑوں میں ہی تجارت کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس کی بدولت آپ بیک وقت ۸ تجارتوں میں داخل ہو سکتے ہیں۔

آپ کم سے کم ۵ ڈالر میں ایک پوزیشن میں داخل ہو سکتے ہیں اور ذیادہ سے ذیادہ ۱۲۵۰ ڈالر میں۔اس سافٹ وئیر کے دیگر دلچسپ فیچروں میں شامل ہیں ۶ مختلف تکنیکی اشارے اور ۳ مختلف تجارتی طریقوں کے ساتھ مطابقت۔

امریکہ، کینیڈا، برازیل، یوکے اور جنوبی افریقہ کے تاجر ٹریڈ آٹو میشن میں اس سافٹ وئیر کو کافی مفید پائیں گے۔

نتیجہ

بہترین بائنری آپشن پلیٹ فارم کی تلاش میں آپکو کئی بروکرز کی تحقیق اور ان کا تقابلہ درکار ہے۔ اس میں کئی پہلو ؤں پر غور کیا جاتا ہے۔

اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ تحقیق میں کئی دن لگ جانا۔ بہتر ہے کہ یہ وقت آپ تجارت اور منافع کمانے میں گزاریں۔ اسی لئے ہم نے یہ بائنری آپشنز بروکر ز کے تجزیہ پر یہ آرٹیکل تخلیق کیا۔

اس میں ہم نے ان بہترین بروکرز پر نگاہ ڈالی جو آجکل آن لائن کام کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق بہترین کا انتخاب کر پائیں گے۔

بائنری اختیارات ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں: