Investingstockonline.com بروکریج کے تجزیوں کا ایک پلیٹ فارم ہے جو انٹرنیٹ پرموجودہرطرح کے بروکریج پر تجزیے اور ان پر مفید معلومات پیش کرتا ہے۔ ہم بائنری آپشنز، کرپٹو کرنسیوں، سی ایف ڈیز، فیوچرز، سٹاک اور مزید پرقابلِ قدر اور حالیہ معلومات فراہم کرتے ہیں۔ جب ہم نے آغاز کیاتو یہ ہمارا مقصد تھا اور مستقبل میں بھی یہی ہمارا مقصد رہیگا ۔
Investingstockonline.com کو مالیاتی انڈسٹری کے ماہرین چلا رہے ہیں جن کے پاس اس انڈسٹری کا وسیع اور متعلقہ تجربہ موجود ہے۔ ہم نے اصل میں بائنری آپشنز ماہرین کے طور پر آغاز کیا لیکن تب سے لیکر اب تک ہم نے اپنے کام کو وسعت دی ہے تاکہ دیگر مالیاتی آلات کو شامل کیا جائے۔ آج، ہماری سائٹ ہر طرح کے بروکرز پر معلومات فراہم کرتی ہے اور ساتھ ہی دیگر مفید تجارتی معلومات بھی۔
ہم تجارتی حکمت ِ عملیوں ، سگنلز کی خرید و فروخت ، تجارتی سافٹ وئیرز اور حالیہ مالیاتی خبروں اور اپ ڈیٹس پررپورٹس اور آرٹیکلز پیش کرتے ہیں۔ ہم ان چیزوں پر بھی اپنے کام کو مرکو ز کرتے ہیں جو ہمارے کلائنٹس کے لئے انتہا ئی اہم ہیں یعنی ان کے پورٹ فولیو۔ اس طرح ہم اپنی آڈینس کو وہ معاونت کو فراہم کرنے امید کرتے ہیں جو انہیں کامیاب سرمایہ کاری اور تجارت کے لئے درکار ہے۔

ہمارے مشن کا حصول

ہمارا مشن ہے کہ انٹر نیٹ پر موجود اور اسکے علاوہ ہر قسم کے بروکرز پر معلومات کا اولین ذریعہ بنیں۔ انٹر نیٹ پر موجود مقامی اور بین الاقوامی دونوں طرح کے ہر بروکریج پلیٹ فارم پر بحث کر کے ہم اپنے اس مشن کی تکمیل کرتے ہیں۔
ہر قسم کے بروکر پر قیمتی معلومات فراہم کر نے کے ساتھ ساتھ ہم تجارت اور سرمایہ کاری کے دیگر پہلوؤں پر بھی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ہم رسک مینجمنٹ سگنلز کی خرید و فروخت، تجارتی نظام اور مزید چیزوں کو اس دائرے میں لاتے ہیں۔ اس کے بعد ہم اس معلومات کو مختلف بروکرز کا بہتر طور پر تجزیہ کرنے اور اپنے کلائنٹس کو مزید قیمتی معلومات فراہم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

ہم فیڈ بیک کو خوش آمدید کہتے ہیں

ہم اپنے لئے کسی بھی طرح کے فیڈ بیک کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ نہ صرف ہماری آراء اور تجزیے ہمیں ایک بہتر مواد تخلیق کرنے میں مدد کرتے ہیں بلکہ یہ ہمیں ہمارے کلائنٹس کو انکی تجارتوں میں معاونت پر بھی مددگار ہیں۔
کسٹمر فیڈ بیک ہمیں اس بات کے بھی قابل بناتا ہے کہ ہمیں مختلف بروکرز کے متعلق مختلف آراء موصول ہوں اور اس قسم کی معلومات کو ہم اپنے کام کے لئے نہایت ہی اہم تصور کر تے ہیں۔ تو اگر آپ اپنی سوچ ہم سے بانٹنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی اسے شئیر کرنے سے نہ ہچکچائیے۔

تجارتی تعلیم

حالانکہ investingstockonline.com اس لئے قیام میں لایا گیا کہ وہ مختلف بروکرز کا تجزیہ کرے لیکن ہم اپنی آڈینس کو مفت اور قیمتی تجارتی تعلیم بھی فراہم کرنا چاہتے ہیں ۔ ہماری سائٹ تکنیکی تجزیوں، بنیادی تجزیوں، رسک مینجمنٹ، سٹاک کی تجارت، کرپٹو تجارت، بائنری آپشن تجارت اور دیگر معلومات سے بھری پڑی ہے۔ ہم نے یہ تمام معلومات اکٹھی کی تاکہ آپکے لئے اس تجارتی حکمت عملی کو تیار کریں جسکی آپ کو ضرورت ہے۔

حقیقی تجزیے

investingstockonline.com پرتجزیے ہمارا مرکزی مقصد ہیں ۔ ہم ہر بروکریج ویب سائٹ کو لیتے اور اس کو آزماتے ہیں۔ ہم ہر سائٹ کی سروسز ، رفتار، خامیوں اور فوائد کو دیکھتے ہیں۔ اور پھر اسکا ہم دیگر بروکرز کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کے لئے مفید، تقابلی جائزے فراہم کرتے ہیں ۔ تو اگر آپ ایک زبردست بروکر کی تلاش میں ہیں تو ہمارے تجزیوں پر ایک نگاہ ڈالیے اور دیکھئے اگر یہاں کچھ ایسا ہے جو آپ کو پسند آئے۔

ہم چاہتے ہیں کہ آپ بار بار آئیں

تجارت ایک مسلسل عمل ہے ۔ اسی وجہ سے ہم اپنی سائٹ کا مواد مسلسل اپ ڈیٹ کرتے رہتے ہیں۔ ہماری ٹیم ہمیشہ نئے بروکرز کی تلاش میں رہتی ہےاور ہم ہمیشہ مالیاتی خبروں پر دھیان رکھتے ہیں ۔ تو اگر آپ کو کوئی پلیٹ فارم چاہئے جس پر آپ مسلسل اعتماد کر پائیں، بناء منڈی کے احساس کو ذہن میں لائے تو investingstockonline.com کو جوائن کیجئے اور ہمیں اجازت دیجئے کہ ہم تجارتوں کو کامیاب بنانے میں آپکی مدد کریں۔

 


کمپنی کا پتہ

investingstockonline.com

سرٹیفیکیٹ: 205042
انکارپوریٹڈ: 13/06/2018
ریجسٹرڈ آفس: 103 Sham Peng Tong Plaza, Victoria, Mahe, Seychelles
ریجسٹرڈ پتہ : 103 Sham Peng Tong Plaza, Victoria, Mahe, Seychelles

Email: info@investingstockonline.com
Tel: +31622295485


مصنف: بارٹ بریگ مین

profile picture Bart Bregman

 

سلام، میرا نام بارٹ بریگ مین ہے ۔ میں ۲۷ سال کا ہوں اور میرا تعلق نیدر لینڈز سے ہے۔
Facebook: https://www.facebook.com/bart.bregman.1

Linkedin: https://www.linkedin.com/in/bart-bregman-038556113/

Email: info@investingstockonline.com

Tel: +31 6 22295485

تاریخ پیدائش: ۲۳ اکتوبر ۱۹۹۱
پیشہ: دن کی تجارت، investingstockonline.com پر بلاگر
شخصیت کے متعلق: اس ویب سائٹ کے لئے میری تجارت اور کام دونوں آن لائن ہیں ۔ یہ مجھے ایک ڈیجیٹل خانہ بدوش اور دنیا بھر میں سفر کرنے کے قابل بناتا ہے۔
میں نے اپنی تجارتی کرئیر کا آغاز ۲۰۱۴ میں کیا اور ۲۰۱۶ میں اسے فل ٹائم کام کے طور پر اختیار کیا۔ سالوں سے میں سٹاکس، فوریکس، ڈیجیٹل آپشنز، سی ایف ڈیز اور کرپٹو کرنسیوں کی تجارت کر رہا ہوں۔ مجھے تجارت سے محبت ہے کیونکہ اس میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہے جو آپ کی صلاحیتوں کو بہتر بنائے۔
دوسری طرف تجارت ایک انتظار کاکھیل ہو سکتا ہے اسی لئے میں فارغ اوقات میں investingstockonline.com کو بروکر اندسٹری میں ایک قابلِ اعتماد ترین اور بہترین تجزیے کی ویب سائٹ بنانے میں معاونت کرتا ہوں۔

 

تجارتی سیٹ اپ نیدر لینڈز

یہ تصویر نیدر لینڈز میں میرا سیٹ اپ پیش کرتی ہے۔ تاہم روڈ پر سفر کرتے ہوئے میں ہمیشہ ۲ لیپ ٹاپ اور ایک سیمسنگ ٹیبلٹ استعمال کرتا ہوں۔

۲۰۱۷ کی میری بہترین تجارت: ۳ جولائی ۔ امریکی ڈالر/جاپانی یان + ۴۱۳۱ ڈالر کا منافع


مصنف: نیلز ہیمر

Facebook: https://www.facebook.com/theNielsHammer

Email: info@investingstockonline.com

Tel: +31 6 132**** برائے مہربانی میری ای میل پر رابطہ کریں
پیشہ: سرمایہ کار، ویب ماسٹر/ investingstockonline.com پر بلاگر
شخصیت کے متعلق: چند سال پہلے میں نے یو ٹیوب پر بائنری آپشز سے متعلق ایک ویڈیو دیکھی اور میں قائل ہو گیا۔
اس قسم کی تجارت کی سادگی نے مجھے سب سے ذیادہ اپنی طرف مائل کیا۔
لیکن یہ پتا چلا کہ منا فع کمانا تھوڑا مشکل ہے۔
میں نے تجارت پر مشورے کے لئے اپنے دوست بارٹ سے بات کی اور پھر جلد ہی ‘مجھے یاد نہیں کیسے’ ہم نے ایک ویب سائٹ لانچ کرنے پر بات شروع کر دی۔
میرے آن لائن مارکیٹنگ کے پس منظر کو بارٹ کے تجارتی علم سے جوڑتے ہوئے۔
اس وقت سے اب تک بہت کچھ ہوا ہے۔
بائنری آپشنز ماضی کی بات ہے اور ہماری ویب سائٹ کا اس انڈسٹری میں ایک مقام ہے۔
لیکن ایک چیز ہمیشہ وہی رہے گی۔ دھوکے باز کمپنیاں آپ کو دھوکہ دینے کی کوشش کرینگی اور آپ کی دولت ہتھیانے کی کوشش کرینگی۔
تجارت خدشات سے پُر ہے۔ اس لئے میں نے فیصلہ کیا کہ investingstockonline.com پر دن رات کام کرتا رہوں۔
تاکہ آپ کو آن لائن تجارتی انڈسٹری کے متعلق اپ ڈیٹ رکھوں۔ آپ کے انتخاب کے لئے صرف بہترین بروکرز کا انتخاب کروں۔
چند ذاتی تفصیلات: میں ۳۶ سال کا ہوں اور میرا علاقہ الکمار ہے جو نیدر لینڈز میں ہے۔
مجھے سفر کرنا ، نئے لوگوں سے ملنا اور نئی جگہوں کے متعلق جاننا انتہائی پسند ہے۔