اولمپ ٹریڈ کیا ہے؟
Olymp trade review 2019

اولمپ ٹریڈ ایک آن لائن ڈیجیٹل آپشنز بروکر ہے جو سینٹ ونسنٹ اور گرینا ڈائنز میں مقیم ہے۔ ریجسٹریشن کا پتہ یوزر معا ہدے میں موجود ہے.
۲۰۱۴ میں قیام میں لایا جانے والا ، یہ کافی نئے ڈیجیٹل آپشنز بروکرز میں سے ایک ہے جو سینٹ وینسنٹ اور گرینا ڈائنز میں مقیم ہے۔
فروری ۲۰۱۶ میں اولمپ ٹریڈ انٹرنیشل فنانشل کمیشن (فنا کوم)کا ایک ممبر بنا اور اسے ایک ممبر شپ سند سے نوازا گیا۔ بطور تیسری پارٹی ضابطہ کار کے، فنا کوم کا کردار تاجروں کو دھوکے باز بروکرز سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔
۲۳ اکتوبر ۲۰۱۸ کو اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تاجروں کا اعتماد حاصل کرنا ہماریتجارتی ٹیم کے ایجنڈے کی Olymp اولین ترجیح رہی ہے۔ ۲۰۱۸ میں اس بروکر کو ویریفائے مائے ٹریڈ کی طرف سے ایک معیاری بروکر ہونے کی سند کا اعزاز بخشا گیا۔ اس آذاد ادارے نے ۵۰۰۰ لائیو ٹریڈ اکاؤنٹس کی آرڈر ایگزیکیوشن کا Olymp آڈیٹ کیا اور یہ دریافت کیا کہ بروکر کی تجارت معیاری اصولوں پر پورا اترتی ہے۔ آڈیٹ کے نتائج کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے: https://financialcommission.org/ru/2018/09/27/financial-commission-announces-execution-quality-certification-of-additional-broker-members
اپ ڈیٹ ۲۶ دسمبر ۲۰۱۸:
Olymp Trade حالیہ طور پر ایشیا، افریقہ، لاطینی امریکہ اور جی آئی ایس مما لک کی ابھرتی ہوئی منڈیوں میں اپنے کاروبار پر دوبارہ توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ اس کی ترجیحات میں تبدیلی کی ایک مرکزی وجہ روسی قانون میں آنے والی ممکنہ تبدیلیاں ہیں۔ اس صورتحال کے مد نظر Olymp Trade نے فیصلہ کیا کہ ۲۶ دسمبر ۲۰۱۸ سے آغاز کرتے ہوئے نئے روسی کلائنٹس کی اس پلیٹ فارم پر ریجسٹریشن پر روک لگائے ۔

اولمپ ٹریڈ: ایک دھوکا یا قانونی آن لائن ڈیجیٹل آپشنز بروکر؟

کسی بھی ڈیجیٹل آپشنز بروکر کے قانونی یا ایک دھوکا ہونے سے متعلق جاننے کے مر کزی عوامل میں اس ایک یہ ہے کہ کیا وہ مکمل طور پر باضابطہ ہے یا نہیں۔ بطور تاجر آپ یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ کے فنڈ بیمہ شدہ ہیں اور ایک مخصوص پلیٹ فارم پر دوران تجارت آپکو پیش آنے والے کسی بھی مسئلے حل نکالا جائے گا۔

اولمپ تجارت کتنی محفوظ ہے؟

یہ حقیقت کہ اولمپ تجارتفنا کوم کے ضابطہ کار میں ہے ہم پر یہ ظاہر کرتی ہے کہ یہ بروکر کس حد تک گیا ہے کہتاجر کا اعتماد حاصل کرے۔


اس بروکر کے متعلق ہماری تفتیش کے دوران ہمیں ایک دعویٰ دکھائی دیا جو ان کے سپورٹ سٹاف میں سے ایک نے کیا تھا کہ وہ CySEC کی سند کے لئے پہلے ہی درخواست دے چکے ہیں لیکن آج کی تاریخ تک کسی جانی مانی اتھارٹی کے تحت باضابطہ ہونے کا کوئی ذکر نہیں۔

تاہم اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہیہ بروکر محفوظ نہیں ہے۔ فنا کوم کے ضابطے اور پالسیاں سخت ہیں جیسا کہ
آپ جانے مانے ضابطہ کاروں کے ساتھ پائیں گے۔ یہ ضابطہ کار تاجروں کو قانونی معاونت کی پیشکش کرتا ہےبصورت تاجر ان کے ساتھ ریجسٹر کردہ کسی بروکر کے متعلق کوئی شکایت درج کریں
فینا کوم کا ممبر ہونا ایک اچھا اشارہ ہے کہ Olymp Trade ایک قانونی ڈیجیٹل آپشنز بروکر ہے۔ فینا کوم تاجروں کو قانونی معاونت فراہم کرتا ہےبصورت تاجر ان کے ساتھ ریجسٹرڈ شدہ بروکر کے متعلق کوئی شکایت درج کروائیں۔
اگر تاجر کی شکایت درست ثابت ہو جائے تو اس کو کمپن سیشن فنڈ میں سے ۲۰،۰۰۰ ڈالر کی پیش کش کی جاتی ہے۔ بطور ایک تاجر ، آپ یہ جاننا چاہیں گےکہ آپ کا جمع کرایا ڈیپازٹ محفوظ ہے اور بحال ہو سکتا ہے اگر آپکا بروکر کوئی مسئلہ کھڑا کرے۔

اس کے علاوہ، اولمپ ٹریڈ پیشکش کرتا ےکہان کے کلائنٹ ریزولوشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے اختلافات حل کیے جائیں۔ یہ بروکر
عمو ماً ای میلز کا جواب ۲۴ گھنٹے کے اند ر دیتا ہے اور ہدایات فراہم کرتا ہے کہ آپکا مسئلہ کیسے حل کیا جائے گا۔ اگر آپ حل سے مطمئن نہیں ہیں تو ۱۴ دن کے دوران بروکر آپکو اجازت دیتا ہے کہ آپ فنا کوم میں اپنی شکایت کا ندارج کروائیں۔ .
ہم ہمیشہ تجویز کریں گے کہ آپ مکمل طور پر باضابطہ بروکر کے ساتھ تجارت کریں تاکہ آپکے پیسے کے نقصان کا خدشہ کم سے کم ہو۔

Olymp تجارتی اعزازات

Olymp Trade Awards

اس صنعت میں صرف ۵ سال گزارنے کے باوجود، اولمپ ٹریڈ نے بڑے مالیاتی اداروں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کروائی ہے۔ اچھے معنوں میں۔ اس طرح سے بروکر نے کئے اعزازات جیتے ہیں جن میں ذیل شامل ہیں:
شو ایف ایکس ورلڈ ۲۰۱۶کی جانب سے تیز ترین رفتار سے بڑھنے والا بروکر

لی فونٹی ۲۰۱۶ کی جانب سے تجارت کا بہترین پلیٹ فارم

کروفر ایوارڈز ۲۰۱۶ کی جانب سے بہترین بروکر

سی پی اے لائف ایوارڈز ۲۰۱۷ کے دوران بہترین مالیاتی بروکر

آئی اے ایف ٹی ایوارڈز ۲۰۱۷ کے دوران جدید بروکر

The فوریکس ایکسپو ۲۰۱۷ کے دوران بہترین بروکر

لی فونٹی ۲۰۱۸کی جانب سے بہترین تجارتی پلیٹ فارم

یہ اعزازات اعتماد، شفافیت اور مجموعی کلائنٹ کے اطمینان کے مد میں Olymp Trade کو دنیا کے بہترین بروکرز کی درمیان لا کر کھڑا کرتے ہیں۔

olymp trade scamWhat makes Olymp Trade stand out?

ایک چیز جو Olymp Trade کو منفرد بناتی ہے وہ فینا کوم کے ساتھ ان کی ممبر شپ ہے۔ فینا کوم کا مرکزی کردار یہ ہے کہ وہ اپنے ممبرز پر نظر رکھے اور تاجروں کی سرمایہ کاری کی حفاظت کریں۔
اگر آپ اولمپ ٹریڈ کے سپورٹ سٹاف کو شکایت کریں اور وہ ۱۴ دن میں حل نہ ہو تو فینا کوم سے رابطہ کرنے کا آپکا حق ہے اور آپکی شکایت حل کی جائے گی۔
یہ چیک اس بات کی یقین دہانی کرتا ہے کہ تاجروں کی شکایتیں پروفیشنل طریقے سے اور تیزی سے حل کی جاتی ہیں۔

اولمپ ٹریڈ ایک آسانی سے استعمال ہونے والا ڈیمو اکاؤنٹ پیش کرتا ہے جو ۱۰،۰۰۰ ورچوئل رقم کے ساتھ کریڈٹ کیا جاتا ہے۔ یہ اس بات کو آسان بنا دیتا ہے کہ اپنے پیسے کو خطرے میں ڈالے بغیر پلیٹ فارم پر کیسے تجارت کی جائے۔. ڈیمو اکاؤنٹکو اس صورت میں دوبارہ بھرا جا سکتا ہے اگر بیلنس ۵۰۰۰ ڈالر سے کم ہو جائے۔

یہ Olymp تجارتی پلیٹ فارم تین طریقوں سے قابلِ رسائی ہے۔ پہلا، ویب ورژن ہے جس سے آپ through their مرکزی ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ دوسرا، ونڈوز اور میک او ایس ، دونوں کے لئے ڈیسک ٹاپ ایپلیکیشن موجود ہے۔ اس ایپ میں اضافی فیچرز ہیں جو آپ کو ویب ورژن میں ملینگے۔ آخر میں Olymp تجارت تک رسائی موبائل ایپس کے ذریعے بھی ممکن ہے جو دونوں آئی او ایس اور اینڈروائیڈ سمارٹ فونز کے لئے ہے۔

اگر آپ اصلی کیش کا اکاؤنٹ کھولیں گے آپ ۱یک ڈالر جیسی کم سے کم قیمت کی تجارت کر سکتے ہیں۔ آپ کو ایک ہی تجارت پر بڑی رقم لگانے کی ضرورت نہیں جو آپ کو اپنے اکاؤنٹ کو بہتر طور پر سنبھا لنے میں مدد کرے۔

اولمپ ٹریڈ میں کیا خامیاں ہیں؟

ایک چیز جس نے ہمارا دھیان اپنی طرف کھینچا وہ قابلِ تجارت اثاثوں کا محدود نمبر تھا اس پیشکش میں ۷۷ مالیاتی
آلات موجود ہیں۔ اس میں کرنسیوں کے ۳۶ جوڑے، ۶ اشیاء ۱۰ کرپٹو کرنسیاں، ۲کرپٹو کرنسی کے جوڑے، ۱۰ شئیرز اور ۱۰ سٹاک انڈائسز شامل ہیں۔ یہ دیکھنے میں کم معلوم ہوتے ہیں۔ لیکن غیر تجربہ کار تاجروں کے لئے، چند آلات کے ساتھ سرمایہ کاری کا موقع یہ سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے کہ کیسے تجارت کی جائے اس کے پہلے کہ وہ با آسانی بیک وقت کئی اثاثوں کی تجارت کر پائیں۔ ٹریڈنگ Olymp Trade

کیا آپکو اولمپ ٹریڈ کے ساتھ ڈیجیٹل آپشنز تجارتی اکاؤنٹ کھولنے پر غور کرنا چاہئے؟

Olymp Trade منفرد فیچرز کی پیشکش کرتا ہے جو اسےقابلِ غور بناتا ہے۔ ایک اکاؤنٹ کھولنے پر، آپ ڈیمو اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے پریکٹس کا آغاز کر سکتے ہیں جو آپکے اکاؤنٹ کو ۱۰۰۰۰ روسی ورچوئل ربل سے کریڈٹ کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ تجارت کے لئے اپنی رقم استعمال کرنا لازم نہیں ہے۔
کم سے کم ڈیپازٹ کی رقم ۱۰ ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ یہ اس صورت میں کافی مناسب ہے جب بہت سے بروکرز سینکڑوں ڈالرز کے ڈیپازٹ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ایک تجارت میں کم سے کم رقم جو لگائی جا سکتی ہے و ہ ایک ڈالر ہے۔ یہ پھر سے ایک اچھی بات ہے بصورت آپ ایک ہی تجارت پر بڑی رقم لگانا نہ چاہتے ہوں۔ ایک تجارت پر زیادہ سے زیادہ رقم جو لگائی جا سکتی ہے وہ ۲۰۰۰ ڈالر ہے۔

میں ڈیپازٹ کرتا دیکھئے، اصلی تجارت جیتئے اور اولمپ ٹریڈ سے رقم نکلوائیے ۔۔ پلیٹ فارم چیک

” آپ کی خدمت میں بہترین تجارتی آلات "

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع! آپ کے سرمائے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

کئی آلات، چارٹ اور اشارے دستیاب ہیں

جب آپ کے پاس تجارت کے لئے درست آلات ہوں تو کامیاب تجارت آسان ہو جاتی ہے اولمپ ٹریڈ نے
کئی آلات فراہم کیے ہیں جن میں قریباً ۲۰ اشارے اور ۴ چارٹ شامل ہیں/span> جو یوزر انٹر فیس پر باآسانیUS”> قابل ِ رسائی ہیں اس انٹر فیس پر اس انٹر فیس میں ‘تکنیکی تجزیے’ کا بٹن شامل ہے جو آپ کو مزید آلات
تک رسائی دیگا۔

ایک نیا دلچسپ فیچر جو ہمیں ملا وہ اسسٹنٹ بٹن تھا جس میں ہر اشارہ شامل ہے۔ جو کام یہ کرتا ہے و ہ یہ کہ یہ ایک
پاپ اپ بٹن ٹرگر کرتا ہے جو آپ کو تمام تربیتی مواد اور ہدایات تک لے جاتا ہے جو اس مخصوس اشارے سے متعلق ہیں۔

ڈیمو اکاؤنٹ کے علاوہ اولمپ ٹریڈ میں سیکھنے کے کئی ذرائع شامل ہیں۔ تاجروں کی ویبینار اور انٹر ایکٹو کورسز تک رسائی موجود ہے جو انہیں یہ سکھاتی ہے کہ مالیاتی آلات کی تجارت کیسے کی جائے۔The webinars are created and updated in an almost daily basis.

آپ دو قسم کے اکاؤنٹس میں سے انتخاب کر سکتے ہیں؛ ریگولر اکاؤنٹ اور وی آئی پی اکاؤنٹ۔ وی آئی پی اکاؤنٹ آپکو اضافی فوائد تک رسائی دیتا ہے جیسے ذاتی تجارتی کنسلٹنٹ اور روزانہ کی منڈی پر جائزے۔ آپکے ود ڈرال بھی ذیادہ تیزی سے پروسس ہوتے ہیں عموماً ایک سے کم دن میں

نئے اکاؤنٹ کھولنے والوں کو بونس ملتے ہیں۔ تاہم، آپ کو ابھی بھی یہ حق حاصل ہے کہ آپ کسی بونس کو مسترد کر دیں۔
اولمپ ٹریڈ وکی

اولمپ ٹریڈ سٹینڈرڈ اکاؤنٹ ہولڈرز کو ۸۲ فیصد منافع اور وی آئی پی اکاؤنٹ ولڈرز کو ۹۲ فیصد کا موثر منافع پیش
کرتا ہے۔ یہ مخالف بروکرز کے مقابلے کافی ذیادہ ہے۔ وی آئی پی اکاؤنٹ رکھنے والوں کو تجارتی سگنلز تک رسائی حاصل ہوتی ہے اور تجاویز بھی اور ساتھ ہی ذاتی کنسلٹنٹ بھی ملتا ہے۔consultant.

تاجروں کو مقابلوں اور خصوصی پیشکش کے ذریعےمنافع بڑھانے کے مواقع بھی ملتے ہیں جو باقاعدگی سے فراہم کی جاتی ہیں۔
موجودہ طور پر یہاں ۷۷ مختلف اثاثوں کی پیشکش ہے۔ یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے بصورت آپ قابلِ تجارت اثاثوں کے وسیع انبار سے پریشان ہونا نہیں چاہتے۔ تاہم، ان ذیادہ experienced تجربے کار تاجروں کے لئے جو وسیع پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمند ہیں ، ان کے لئے یہ محدود ہو سکتا ہے۔ تجارتی انٹرفیس اوپر دیے گئے مخصوص بٹنوں کے ساتھ آتا ہے جو کسی مخصوس اثاثے کی تلاش کو آسان بنا دیتا ہے

اس کے علاوہ، آپ ایک واحد اثاثے کا انتخاب کر سکتے ہیں یا اثاثوں کے مکمل گروپ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر آپ صرف بٹ کوائن کی تجارت کا انتخاب کر سکتے ہیں یا پھر سلیکٹر فنکشن ایلٹی کا استعمال کرتے ہوئے پیش کش میں موجود تمام کرپٹو کرنسیوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ یہ فنکشن اس وقت مفید ہے جب آپ گروپ میں موجود تمام اثاثوں کی قیمتوں کی حرکت کا تجزیہ چاہتے ہوں ، اس سے پہلے کہ آپ یہ فیصلہ کریں کہ کس کی تجارت کرنی ہے۔اولمپک ٹریڈ اثاثوں

اولمپ تجارت (کال /پٹ ڈیجیٹل آپشنز)کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ تجربہ کار تاجروں کے لئےکافی محدود ہو سکتا ہے۔ تاہم، کال/ پٹ ڈیجیٹل آپشنز کی تجارتی نوعیت اس بات کی پیش گوئی میں آسانی پیدا کر دیتی ہے کوئی تجارت کتنی کامیاب ہو گی اور نقصان میں جاتی ہوئی تجارت سے کیسے واپس آیا جائے۔ trade fast.

نقصان محدود رکھنے کے غرض سےآپ کسی تجارت کو ختم ہونے والی معیاد سے پہلےمنسوخ بھی کر سکتے ہیں ۔ چارٹ ٹائم فریم کو مینولی سیٹ کیا جا سکتا ہے۔ ٹائم فریم کا دورانیہ ۱۵ سیکنڈ سے ۱ ماہ تک ہے۔ یہ اس وقت مفید ہے جب آپ کسی مخصوص مدت میں کسی اثاثے کی قیمت کی حرکت کی نگرانی کر رہے ہوں۔
ویب سائٹ کا ڈیزائن اچھا ہے اور اس پر یہاں سے وہاں جانا آسان ہے۔ لے آؤٹ بھی اچھا ہے اور مختلف چارٹ اور آلات سے بھرا پڑا نہیں ہے۔ اگر آپ کو تکنیکی آلات تک رسائی چاہئے تو آپ یہ تجارتی انٹر فیس پر موجود ‘تکنیکی تجزیے’ کے بٹن کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔ ایک کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے علاوہ، آپ موبائل ایپ کے ذریعے بھی اولمپ ٹریڈ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

پلیٹ فارم کی زبانیں

Olymp Trade ویب سائٹ دیگر زبانوں میں سےانگریزی، روسی، انڈونیشائی اور دیگر تھائی زبانوں میں موجود ہے۔

اصلی اور وی آئی پی اکاؤنٹ رکھنے والے وائر ٹرانسفر، کریڈٹ کارڈ اور ای۔ والٹ کے ذریعے فنڈز ڈیپازٹ کروا سکتے ہیں ۔ رقم بھی انہی طریقوں سے نکلوائی جا سکتی ہے۔ یہ پلیٹ فارم آپ کے نکلوانے والی رقم کی کوئی حد مقرر نہیں کرتا۔ ہر طرح کی رقم نکلوانا مفت ہے جس کی بناء پر آپ اپنی ذیادہ تر آمدنی اپنے پاس رکھتے ہیں۔
رقم نکلوانے کی ہر درخواست ۲۴ گھنٹے میں پروسس کی جاتی ہے اور رقم ادائیگی کےطریقے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آپ کو اپنے پیسے کے حصول میں ۵ کاروباری دن بھی لگ سکتے ہیں۔

Olymp Trade کی کسٹمر سپورٹ ٹیم کو ای میل، آن لائن چیٹ یا فون کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ آ پ ان کو ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

اولمپ ٹریڈتاجرو ں کی اولمپ ٹریڈ کے خلاف شکایات

مختلف فورمز اور ویب سائٹس سے اکٹھا کرتے ہوئے ہمیں معلوم ہوا کہ کئی تاجروں نے اولمپ ٹریڈ پر مثبت رائے دی ہے۔ تاہم ، ہماری تحقیق اس وجہ سے محدود رہی کہ بروکر کے متعلق ذیادہ تر آراء روسی زبان میں تھیں۔ ہم چند کا ترجمہ کر پائے اور ایک شکایت ہماری توجہ کا مرکز بنی۔

شکایت کرنے والے نے بیان کیا کہ اس نے دو مختلف کمپیو ٹرز پر بیک وقت بالکل ایک جیسی تجارتیں رکھیں۔ معیاد ختم ہونے پر دونوں تجارتوں کے نتائج مختلف تھے۔
ہم اس دعوے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ ایک اور قابِل ذکر شکایت جو ہمیں ملی وہ یہ تھی کہ ڈیمو اکاؤنٹ اور اصلی اکاؤنٹ پر دکھائی جانے والی قیمتیں مختلف تھیں۔ یہ بروکز میں کافی عام ہے اور قیمت میں تبدیلی میں تھوڑی تاخیر متوقع ہے۔

اولمپ ٹریڈ کونسے ملک میں

آغاز میں اولمپ ٹریڈ روسی اور ایشیا کے دیگر ممالک کو اپنی مالیاتی تجارت کے مواقع فراہم کر تا رہاہے۔ تاہم حالیہ
سالوں میں انہوں نے اپنے اثاثوں کی پیشکش کو بڑھایا ہے اور انڈیا، پاکستان، مشرق وسطہ، جنوبی افریقہ، لاطینی امریکہ اور شمال مشرقی ایشیا سے تاجروں کو اپنی طرف کھینچا ہے۔ یہ بروکر اپنی خدمات کئی ممالک کے شہریوں کو فراہم نہیں کر سکتا بشمول امریکہ اور کئی یورپین اقوام۔ اس کے علاوہ ہم نے پایا کہ یہ تجارت کے لئے اچھی جگہ ہے۔

یوزر فرینڈلینس

Olymp Trade کی ویب سائٹ ایک بہتر طور پر ڈیزائن کردہ اور استعمال میں نہایت آسان ویب سائٹ ہے۔ اس پلیٹ فارم کا انٹر فیس کئی بے فائدہ فیچرز سے بھرا ہوا نہیں ہے اور اس کے انٹیوٹیو بٹن اور ٹیبز ہیں جو اس پلیٹ فارم کے استعمال کو بہتر بنا دیتے ہیں۔ پلیٹ فارم موبائل ایپ میں بھی دستیاب ہے جس کی وجہ سے تاجر کہیں سے بھی اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

اولمپ ٹریڈ ڈیمو اکاؤنٹاشیاء

نئے تاجروں کو ایک ڈیمو اکاؤنٹ فراہم کیا جاتا ہے جس میں ۱۰،۰۰۰ روسی ربل موجود ہوتے ہیں۔ ان کو کئی سیکھنے کے ذرائع بھی فراہم کیے جاتے ہیں جن میں ویڈیو، ویبینار اور ایک ڈاؤن لوڈ ہونے والی ای بُک شامل ہے۔
پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی معلومات مختلف پیجز پر دی گئی ہے جیسے کہ ایف اے کیوز یعنی اکثر پوچھے جانے والے سوالات اور شرائط۔ یہ ذرائع اکاؤنٹس کی نوعیت سے بلانظرہر ایک کے لئے میسر ہیں۔

قابلِ تجارت اثاثوں کی تعداد

اہم اپ ڈیٹ: اولمپ ٹریڈ نے تجارتی اثاثوں کی تعداد کو ۱۳ سے بڑھا کر ۷۷ کیا ہے۔ یہ اولمپ ٹریڈ کو ان کے مخالفوں کے مد مقابل لے آتا ہے اور اسے تجارت کا آغاز کرنے کے لئے ایک بہت دلچسپ بروکر بنا دیتا ہے۔They do وہ نہ صرف ڈیجیٹل آپشنز کی پیش کش کرتے ہیں بلکہ آجکل فوریکس، کرپٹو کرنسی، اشیاء شئیرز اور سٹاک انڈایسز کی بھی

اس کی فوریکس پیشکش میں مرکزی کرنسیوں کے ۳۶ جوڑے شامل ہیں۔ فوریکس تاجر X200 کی لیوریج تک جاتے ہیں جو آپکے منافعوں (نقصانات) میں باآسانی نمایا ں اضافے کے حامل ہے۔

ان کی کرپٹو پیشکش میں ۱۰ بہترین کوائنزاور ۲ کوائن کے جوڑے شامل ہیں۔ فوریکس کی طرح، کرپٹو کرنسی کے تاجروں کو بھی

X10 تک کا لیوریج ملتا ہے۔

کئی جدید ڈیجیٹل آپشن بروکر قریباً ۵۰ سے زائد مختلف قابلِ تجارت اثاثے پیش کرتے ہیں۔assets. کئی جدید ڈیجیٹل آپشن بروکر قریباً ۵۰ سے زائد مختلف قابلِ تجارت اثاثے پیش کرتے ہیں۔*

ایکسپائری معیاد

Olymp Trade نے مختصر معیاد کی تجارت پر توجہ مرکوزکی۔ تاجر کوئی پوزیشن ۱۵ سیکنڈ سے لیکر ایک گھنٹے تک سنبھال سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر جو دلچسپ چیز ہمیں ملی وہ یہ کہ بجائے اس کے کہ آپ دیے گئے مخصوص ایکسپائری معیاد کا انتخاب کریں ، آپ اپنا منفرد ایکسپائری وقت ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کو ایک تجارت کی معیاد پر مزید کنٹرول دیتا ہے۔ ایک اور اچھا فیچر یہ ہے کہ آپ نقصان میں جانے والی تجارتوں کو مزید نقصان سے بچانے کے لئے منسوخ بھی کر سکتے ہیں۔اولمپک ٹریڈ فیس

آرڈرز پلیس کرنا

آپ تجارت کا آرڈر پلیس کرتے ہوئے دو طرح سے تجارت پلیس کر سکتے ہیں

پہلا، آپ ایک آرڈر پلیس کر سکتے ہیں جب ایک اثاثہ پہلے سے مخصوص شدہ سٹرائیک قیمت پر پہنچ جائے۔ مثلاً اگر آپ کو کسی اثاثے کی قیمت بڑھنے کاامکان ہے، تو آپ پلیٹ فارم کو اس وقت کے لئے ازخود آرڈر خریدنے پر سیٹ کر سکتے ہیں جب قیمت اس مخصوص سطح تک پہنچ جائے۔ .
دوسرا ، آپ ٹائم لیمٹ آرڈر یعنی وقت پر محدود آرڈر پلیس کر سکتے ہیں۔ مثلاً اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ اگلے ۵ منٹ میں قیمت بڑھنا شروع ہو جائے گی تو آپ پلیٹ فارم کو ایسے سیٹ کر سکتے ہیں کہ وہ اگلے ۵ منٹوں میں ازخود آرڈر خرید لے۔.

منافعے پائیے اور نقصانات گھٹا ئیے

غیر یقینی منڈیاں جیسے کرپٹو کرنسیاں ، کافی غیر متوقع ہوتی ہیں۔ رحجان اچانک سے پیچھے کی طرف جاتے ہیں۔ ایسی صورتحالوں میں آپ چاہیں گے کہ اپنا منافع اس سے پہلے حاصل کریں کہ ایک جیتنے والی تجارت نقصان کی طرف جانا شروع کر دے ۔ دوسری طرف، آپ اپنے نقصانات کواس صورت میں کم سے کم رکھنا چاہیں گے جب آپکی قیاس آرائی غلط ثابت ہو جائے۔ Olymp Trade اس کے لئے فیچر فراہم کرتا ہے۔ ان فیچرز کو اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں جا کر سیٹنگ سیکشن میں مینولی سیٹ کیا جا سکتا ہے۔

کمیشن اور موثر منافع

Olymp Trade کی جانے والی تجارتوں اور رقم نکلوانے پر کوئی کمیشن یا فیس لاگو نہیں کرتا۔ اس طرح آپ اپنی آمدنی کا ذیادہ تر حصہ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔ ان کے موثر منافع بھی کافی اچھے ہیں۔ سٹینڈرڈ اکاؤنٹ والے کامیاب تجارتوں پر ۸۰ فیصد اور وی آئی پی اکاؤنٹ والے ۹۰ فیصد تک منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

"Visit اولمپ ٹریڈ کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں اور تجارت کا آغاز کریں!”

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع! آپ کے سرمائے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

رابطہ اور معاونت

تاجر اولمپ ٹریڈ کو برائے ای میل، فون یالائیو چیٹ یا ان کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ای میل کا جواب عموماً ۲۴ گھنٹے میں آتا ہے۔ ان کے رابطے کے نمبرز میں شامل ہے:

+357 (2) 5030996 – نیکوسیا ،سائپرس
+234 (1) 2279021 – لیگوس ، نائجیریا
+66 (2) 026-03-56 – بینگ کاک ، تھائی لینڈ
+27 (21) 1003880 – کیپ ٹاؤن ، ساؤتھ افریقہ

رقم جمع کروانا، نکلوانا اور بونس

Olymp Trade دو طرح کے اکاؤنٹس کی پیشکش کرتا ہے۔ سٹینڈرڈ اکاؤنٹس کے لئے کم سے کم ڈیپازٹ کی رقم ۱۰ ڈالر ہے جبکہ وی آئی پی اکاؤنٹ کے لئے ۲۰۰۰ ڈالر ہے۔ یہ مخالف بروکروں کے مقابلے کافی کم ہے۔ فی تجارت سرمایہ کاری کی کم سے کم مطلوبہ رقم ایک ڈالر ہے۔

تاجر اپنی آمدنی نکلوا سکتے ہیں بذریعہ وائر ٹرانسفر، کریڈٹ کارڈ، بٹ کوائن یا ای۔ والٹ۔ ودڈرال عموماً فوری طور پر پروسس ہو جاتے ہیں لیکن آپکی رقم کے حصول میں ۵ کاروباری دن تک لگتے ہیں۔ ایک چیز جو ہمیں پسند آئی وہ یہ ک تمام پروسسر فیس کمپنی دیکھتی ہے۔ اس کے عالاوہ، اس میں کوئی طے شدہ ذیادہ سے ذیادہ ودڈرال لاگت ہے۔

یہ ڈیجیٹل آپشنز ٹریڈر تاجروں کو سائن اپ پر بونس کی پیش کش کرتا ہے۔ بونس میں ملنے والی رقم کا انحصار آپ کی اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقم پر ہے۔ تاجر بونس منسوخ کر سکتے ہیں۔ اگر انہیں بونس ملے تو آپ کو اسے نکلوانے سے پہلےX25 کا ٹرن اوور حاصل کرنا ہوتا ہے۔

میرا سکرل کے ساتھ ذاتی طور پر بڑا اچھا تجربہ رہا ہے۔ میں اس ڈیجٹل والٹ کا استعمال تجویز کرونگا کیونکہ وہ تحفظ فراہم کرتے یں اور اس کی منتقلی فیس کم ہے۔ چیک کرنے کے لئے لنک پر کلک کیجئے۔

سکرل اولمپ ٹریڈ ڈیپازٹ

اولمپ ٹریڈ پلیٹ فارم میں اضافی چیزیں

 کا جائزہ olymptrade
حالانکہ بنیادی طورپر اس کا ہدف روسی تاجر ہیں لیکن پھر بھی Olymp Trade ۷سے زائد زبانوں میں میسر ہے جو اسے مزید قابلِ رسائی بنا دیتا ہے۔
یہ ویب سائٹ مفید تجارتی آلات کا مجموعہ پیش کرتی ہے جس میں چارٹ، اشارے اور بہت کچھ شامل ہے۔ موبائل ایپ کے ذریعے رسائی بھی ایک مخصوص فیچر تھا جو ہمیں پسند آیا۔

استعمال میں آسان اور نئے تجارت میں آنے والو ں پر اپنی توجہ مرکوز کرنے والا، یہ ایسے الفاظ ہیں کو Olymp Trade کو بہتر طور پربیان کرتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے قابلِ تجارت اثاثوں کی محدود تعداد، وسیع سیکھنے کے ذرائع اور کئی مفید آلات نئے تجارت میں آنے والوں کے لئے اسے منفرد جگہ بنا دیتے ہیں جہاں سے وہ اپنے تجارتی کرئیر کا آغاز کر سکتے ہیں۔

ایک اولمپ ٹریڈ اکاؤنٹ کھولنا

بروکر بنیادی طور پر ایشیا، لاطینی امریکہ، مشرق وسطہ اور جنوبی افریقہ کے تاجروں کو ہدف بناتا ہے۔ چند ممالک کو اس میں سے خارج کیا گیا ہے۔ تاہم ، اس بروکر کے متعلق ہر چیز خراب نہیں ہے۔ مخالفوں کی نسبت موثر بونس کافی ذیادہ ہیں اور کسی کمیشن یا فیس کی غیرموجودگی آپ کو اپنے منافع کا ذیادہ تر حصہ رکھنے میں معاون ہے۔ .

اولمپ ٹریڈ فینا کوم کا بھی ممبر ہے۔ بطور تاجر اس بروکر کے ساتھ اپنے پیسے کی تجارت کرنے پر آپ اس بات کی یقین دہانی کر سکتے ہیں کہ اگر یہ بروکر کوئی مسئلے کا شکار ہو جائے تو بھی آپکی رقم بحال ہو جائے گی۔

” آفیشل بروکر ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لئے کلک کیجئے "

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع! آپ کے سرمائے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

اولمپ تجارت کتنی قابلِ اعتماد ہے؟ آخری خیالات

آجکل ایک قابل بھروسہ آن لائن آپشنز بروکر تلاش کرنا کتنا مشکل ہے۔ اولمپ ٹریڈ کو کیسے ریٹ کیا جا سکتا ہے؟ ہمیں کہیں گے کہ یہ قابل ِ بھروسہ بروکر ہیں۔
نہ صرف ان کے فینا کوم کے ساتھ ہونے کی وجہ سے لیکن ویریفائے مائے اکاؤنٹ کے نتائج کی وجہ سے بھی۔ بروکر نے تاجروں سے بھی مثبت جائزہ وصول کیا ہے۔ اس کی پیش کش کافی معقول ہے اور یہاں کوئی خفیہ کمیشن یا چارجر نہیں ہیں جو تاجروں کو یہاں دینے پڑیں۔ مجموعی طور پر یہ غیر تجربے کار لوگوں کے لئے اچھا بروکر ہے۔

اولمپ ٹریڈ قانونی یا دھوکا

اگر آپ مزید دلچسپی رکھتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے سائن اپ کیجئے اور انہیں خود آزمائیے۔

دیگر ڈیجیٹل آپشنز بروکرز پر ہمارے تجریے چیک کیجئے۔.

وزٹ کرنے کے لئے شکریہ اور ہماری خواہش ہے کہ آپکی تجارت کامیاب ہو۔