"لامحدود ٹیوٹرل ویڈیوز تک رسائی حاصل کیجئے”

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع!

صرف XM گروپ یا XM.com ہی وہ جگہ ہے جہاں تجارت اور سادگی کا ملاپ دکھائی دیتا ہے۔ لائیو ایجنٹ تک رسائی، ایک موبائل سائٹ اور تجارتوں کو لیوریج کرنے کی سہولت کے ساتھ XM بہترین جگہوں میں سے وہ ایک جگہ ہے جہاں آپ اپنے اثاثوں کو ضم کر سکتے اور ذیادہ سے ذیادہ ممکنہ منافع کے لئے لیوریج کر سکتے ہیں۔
آپ سوچ رہے ہونگے کہ XM گروپ کے پاس پیش کرنے کے لئے ایسا کیا ہے، اور یہ دیگر پلیٹ فارموں سے کیسے بہتر ہے ، لہٰذا ہم نے XM کے تمام فوائد اور تجزیوں کی تفصیلی فہرست تیار کی ہے تاکہ اپنے فیصلے کرنے کے لئے آپ کے پاس تمام معلومات موجود ہوں۔
سب سے پہلےXMکا آغاز کہاں سے ہوا؟ جاننے کے لئے ذیل کو پڑھئے!

ایگز ایم کیا ہے؟

XM Group باریک بینی سے ریگولیٹ ہونے والے آن لائن بروکرز کی ٹیم پر مشتمل ہے۔ XM.com اپنے کلائنٹس کو مکمل میٹا ٹریڈر پلیٹ فارم سوئیٹ فراہم کرتا ہے جو میٹا قوٹس کی تخلیق ہے۔
XM ایک حیران کن آن لائن ملٹی ۔ایسٹ بروکریج ہے جو ۴۰۰ سے زائد سیکیورٹیاں اور آلات پیش کرتا ہے جن میں ۵۷ کرنسیوں کے جوڑے اور ۳۶۵ سی ایف ڈیز شامل ہیں۔ کرپٹو کرنسیوں پر دستیاب ۵ سی ایف ڈیز بھی پیش کیے گئے ہیں جو بڑے سکوں کو شامل کرتے ہیں: بٹ کوائن، رپل، لائٹ کوائن اور ایتھرم۔
ترقی کرنے والا XM برانڈ یا XM Group وہ نام ہے جسکے ماتحت ٹریڈنگ پوائنٹ ہولڈنگز لمیٹڈ تجارت کرتا ہے۔

باریک بینی سے ریگولیٹ ہونے والے

نوٹ: تجارتی بونس اور لویلٹی پروگرام ان کلائنس کے لئے نہیں ہیں جو ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنینشل انسٹرومنٹس لمیٹڈ اور جو ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنینشل انسٹرومنٹس یو کے لمیٹڈ کے تحت ریجسٹرڈ ہیں۔.

XM Groupآن لائن ریگولیٹڈ بروکرز کا ایک گروپ ہے۔ ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنینشل انسٹرومنٹس لمیٹڈ کا قیام قبرص یعنی سائپرس میں ۲۰۰۹ میں ہوا اور لائسنس نمبر ۱۲۰/۱۰ کے ساتھ CySEC کے ضابطے میں ہے۔
ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنینشل انسٹرومنٹس پرائیوٹ لمیٹڈ کا قیام ۲۰۱۵ میں آسٹریلیا میں ہوا اور یہ لائسنس نمبر ۴۴۳۶۷۰ کے ساتھ ASIC کے ضابطے میں ہے۔
جو ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنینشل انسٹرومنٹس یو کے لمیٹڈ کا قیام یوکے میں ۲۰۱۶ میں ہوا اور یہ لائسنس نمبر ۷۰۵۴۲۸ کے تحت FCA کے ضابطے میں ہے۔

۱۰۰۰،۰۰۰ تاجروں سے زائد کا بھروسہ جیتے والا

یہاں ۱۰ لاکھ سے زائد کلائنٹس ہیں جنہوں نے پلیٹ فارم پر بھروسہ کیا اور اسے استعمال کیا ۱۵۰۰۰۰۰۰۰ تجارتیں عمل میں لائیں گئیں۔
XM اس بات کو فخر سے بتاتا ہے کہ کبھی کوئی واحد تجارت بھی ایسی نہیں ہوئی جس پر کسی ے کوئی سوال اٹھایا ہو، اسے مسترد کیا ہو یا پھر دوبارہ سے پیش کیا ہو۔

ٹرسٹ سکور تجارت

ایک بھروسے مند اور باوقار فوریکس بروکر آپکی کامیابی کے لئے انتہائی اہم ہے۔ XM پر وہ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ اس انڈسٹری میں کئی دھوکے اور چالاکیاں ہیں جن سے بچا جا سکتاہے اور آپ کا اعتماد حاصل کرنے اور آپ کو محفوظ رکھنے کے لئے XM بھرپور طور پر کام کرتا ہے۔

ایک آزاد سائٹ ForexBrokers.comکی رینٹگ کے مطابق ، یہ انٹر نیٹ پر موجود سب سے وسیع غیر جانبدار ریگو لیٹری ڈیٹا بیس رکھتا ہے۔ اٹھائیس اہم ویری ایبلز کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے ایک پراپرائٹری اور غیرجانبدار ۱یسے ۱۰۰ تک کا سکور تیار کیا ہے جو بھروسے مند اور باوقار طریقے پر مبنی ہے اور جسے انہوں نے ‘ٹرسٹ سکور ’ کا نام دیا ہے۔

"روزانہ کا مفت تکنیکی تجزیہ”

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع!

XM کا بغور تجزیہ کرنے کے بعد ہم نے اس کی قیمت کے ڈھانچے، بھروسے پن، ساکھ، پلیٹ فارمز، کسٹمر سروس اور دیگر کئی فیچرز اور خصوصیات پر ایک نگاہ ڈالی اور ہم نے اس بروکریج کو ۱۰۰ میں سے ۷۱ کا حیران کن سکور دیا۔

فوائد اور منفرد فیچرز

ایکس ایم آن لائن اشیا ء کی تجارت اور فوریکس میں لیڈرز اور بہترین بروکرز میں سے ایک ہے جو فوریکس تجارت، ایکویٹیز، سی ایف ڈیز، اشیاء پر مبنی سی ایف ڈیز، سٹاک انڈائس سی ایف ڈیز، قیمتی دھاتوں کے لئے سی ایف ڈیز، توانائی کےلئے سی ایف ڈیز اور کرپٹو کرنسیوں کے لئے سی ایف ڈیز کے لئے نئے دور کے فیچرز کا ذخیرہ پیش کرتا ہے۔ .

کوئی پوشیدہ فیس نہیں

جو چیز XM کو اس کے مخالفوں پر برتری دلاتی ہے کہ یہاں کبھی سوال اٹھائے جانے والی دوبارہ تجارتیں ہوں، یا کسی تجارتی آرڈر کو مسترد کیا گیا ہو، کوئی پوشیدہ فیس نہیں ہے، اور کمیشنز کے ساتھ ۹۹ اعشاریہ ۳۵ آرڈرز پر بہت اچھے درجے کی ریٹنگ ہے کہ ان پر فوری طور پر کام کیا گیا, آپکی بیان کردہ ضرورت کے مطابق آپکو بہترین قیمت کی پیشکش کی گارنٹی دیتا ہے۔
XM Group کے لیوریج یورپین یونین کے ضابطے میں آنے والی ان تمام اداروں پر لاگو ہوتی ہیں جو اس گروپ کا حصہ ہیں۔ لیوریج کا انحصار اس تجارتی آلٰے پر ہے جسکی تجارت اس کے مختلف پلیٹ فارمز پر کی گئی ہو۔ ۶۰ فوریکس کرنسی جوڑے اور ایک سو سے ذیادہ مالیاتی آلات کی محرک طور پر تجارت کی جاسکتی ہے جو آن لائن اور فون کے ذریعے دونوں طریقوں سے ممکن ہے اور یہ ۸ مختلف پلیٹ فار مز پر کی جاسکتی ہے۔

مجوزہ ڈیپازٹ پر کوئی ذیادہ سے ذیادہ اوپری حد مقرر نہیں کی گئی۔

بھلے ہی آپ آغاز کر رہے ہوں یا ایک ماہر تاجر ہوں ، دونوں طرح کے تاجر حالیہ دور کی سروسز سے یکساں مستفیص ہونگے اور ساتھ ہی یکساں تجارتی شرائط سے ، اس حقیقت سے بلا نظر کہ پلیٹ فارم ایک مکمل سروس اکاؤنٹ ہو یا پھر کاغذی تجارت دکھانے والا اکاؤنٹ۔
سترہ مختلف زبانوں میں فوری ریجسٹریشن دستیاب ہے, اور تجارت کم سے کم ۵ ڈالر کی ڈیپازٹ سے شروع کی جا سکتی ہے جو مائیکرو اور سٹینڈرڈ اکاؤنٹس کے لئے ہے اور ۱۰۰ڈالر ایکس ایم زیرو اکاؤنٹ کے لئے مقرر ہیں اور متبادل طور پر بغیر کسی ایکسپائری معیاد کے ایک ڈیمو اکاؤنٹ موجود ہے جو ۱۰۰،۰۰۰ ڈالر کے پریکٹس کریڈٹ کے ساتھ فنڈ کیا جاتا ہے۔

کلائنٹس سخت ترین سپریڈز سے مستفیض ہو سکتے ہیں جو مرکزی کرنسیوں کے جوڑوں پر صفر پپس جتنے کم ہو سکتے ہیں۔

کلائنٹس فوریکس ٹریڈنگ کے تین مختلف نوعیت کے اکاؤنٹس سے مستفیض ہو سکتے ہیں۔

کسٹمائزڈ تجارتی شرائطی آرڈرز اور کنٹنجیسیز کے ساتھ درج ذیل بنیادی کرنسیاں موجود ہیں ہیں:
جنوبی افریقہ کا زر، سنگا پور ڈالر، روسی ربل، پولش زولٹی، ہنگری فورینٹ، آسٹریلوی ڈالر، سوئس فرینک، جاپانی ین، بر طانوی پاؤنڈ سٹرلنگ

کرنسی اکاؤنٹس درج ذیل ہیں

ایک مائیکرو اکاؤنٹ جو اپنے مائیکرو لاٹس کے نام پر ہے جس میں بہت سی بیان کرد ہ بنیادی کرنسیوں کے ۱۰۰۰ یونٹ موجود ہیں، ایک ایک سٹینڈرڈ اکاؤنٹ جو اپنے سٹینڈرڈ لاٹس کے نام پر ہے ، جس میں بہت سی بنیادی کرنسیوں کے ساتھ ایک لاکھ یونٹ موجود ہیں)، زیرو اکاؤنٹ جو اپنے ٹائیٹ سپریڈز کی بنیاد پر مبنی ہے، صفر پپس تک، ایک زیرو اکاؤنٹ میں ہر ایک لاکھ ڈالر کی تجارتی رقم پر ۳، ۵ ڈالر کا کمیشن ہے۔
فوریکس کرنسی کے ۶۰ جوڑوں سے زائد ٹائیٹسپریڈز کے ساتھ ، سپریڈ مائیکرو اور سٹینڈرڈ اکاؤنٹس پر ایک تک نیچے آ سکتا ہے اور کم سے کم رونما ہونے والے سپریڈز پر اور یہاں تک کہ زیرو اکاؤنٹ پر صفر
XM کسری قیمتیں (پیپس)بھی پیش کرتا ہے جو کلائنٹس کو کافی ٹائیٹ سپریڈز کے ساتھ تجارت کی اجازت دیتا ہے اور بیک وقت درست ترین، انتہائی اہم ممکنہ کوٹ سے بھی مستفیض کر سکتا ہے۔

پلیٹ فارم کے متعلق

XM پلیٹ فارم کے کلائنٹس ان ۱۶ تجارتی پلیٹ فارموں کا استعمال کر کے تجارت کر سکتے ہیں جو کئی قسم کے آرڈرز کو سپورٹ کرے، بشمول حد، سٹاپ، منڈی اور ٹریلنگ آرڈرز کے جو ایک واحد اکاؤنٹ کو استعمال کرتے ہوئے قابل رسائی ہیں، تمام تجارتی سرگرمیوں کو رفتار بخشتے ہیں، دنیا بھر سے تاجروں کو کہیں سے بھی تجارت کی سہولت فراہم کرتا ہے جو ایک قابلِ تعریف رفتار اور آسانی کے ساتھ تمام دن جاری رہتاہے۔

ڈیمو اکاؤنٹ سے متعلق

XM کئی پہلوؤں سے نامزد اور ایوارڈ یافتہ میٹا ٹریڈر ۴ پلیٹ فارم یوزرز کولامحدود مکمل سروسز اور ڈیمو اکاؤنٹ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے جہاں آپ کی معاونت کے لئے ماہر مشیر ہر قدم پر موجود ہوتے ہیں۔

کیا اکاؤنٹ تخلیق کرنا چاہتے ہیں، پریکٹس یا فُل سروس؟

ایک اکاؤنٹ کھولنے سے پہلے آپ کو یہ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کیا آپ اپنی تجارت کا آغاز پریکٹس سے کرنا چاہیں گے یا پھر لائیو منڈی میں ایک فُل سروس اکاؤنٹ سے۔
نئے تاجروں کے لئے، ہم ہمیشہ یہ تجویز کرتے ہیں کہ کاغذی تجارتی ڈیمو فوریکس اکاؤنٹ سے آغاز کریں۔ یہ تجارت کے متعلق جاننے کا بہترین طریقہ ہے۔ جب تک آپ پلیٹ فارم کے متعلق نہ جان لیں اور مسلسل طور پر منافع بخش تجارتیں نہ بنا رہے ہوں تب تک فُل سروس اکاؤنٹ کھولنا مناسب تجویز نہیں ہے۔
آپ ایک لاکھ کی ورچوئل رقم کے ساتھ پریکٹس کرنے کے لئے ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ تجا رتی بونس ان کلائنٹس کے لئے نہیں ہے جو ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنانشیل انسٹرومنٹس لمیٹڈ اور جو ٹریڈنگ پوائنٹ آف فائنانشیل انسٹرومنٹس یو کے لمیٹڈ کے ماتحت ریجسٹرڈ ہیں۔

ایکس ایم کے ناقابلِ شکست پلیٹ فارم

XM پرموجود ایک حیران کن پلیٹ فارم صرف متاثر کآن ہی نہیں لیکن بہت سے انتخابات بھی پیش کرتا ہے:

ایم ٹی ۴ ٹرمینل، ایم ٹی ۵۔ ایم ٹی ۴ ویب ٹریڈنگ ، میک ویب ٹریڈنگ آئی فون ٹریڈ ر، آئی پیڈ ٹریڈر، ڈروائڈ ٹریڈر اور دیگر موبائل ٹریڈرز کے لئے دستیاب ہے۔ XM کے کئی اکاؤنٹ ٹریڈرز اور کلائنٹس ہیں جن کو ایکسپرٹ ایڈوازر (ای اےز ) کی معاونت حاصل ہے۔ XM Group ایک واحد میٹا ٹریڈر بروکر ہے جو ایک معیاری اور غیر روایتی تجربہ پیش کرتا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ میٹا قوٹس سافٹ وئیر کارپوریشن پلیٹ فارمز کا ایک سوئیٹ پیش کرتا ہے جو ڈیسک ٹاپ ، موبائل اور ویب کے لئےمشہور ایم ٹی ۴ اور ایم ٹی ۵ پلیٹ فارمز پیش کرتا ہے۔

میٹا ٹریڈر ۴ اور میٹا ٹریڈر ۵

میٹا ٹریڈر ۴ اور میٹا ٹریڈر ۵ ایک بروکر سے دوسرے بروکر تک کام میں تھوڑی تبدیلیوں سے ساتھ سٹینڈرڈ شکل میں آتے ہیں۔ اس بات میں واضح فرق ہو سکتا ہے کہ کئی ٹائیٹ سپریڈز اور دیگر کمیشنز، ایگزیکیوشن اور دیگر آلات، فیچرز اور ایڈمنسٹریٹو علاقوں کے لئے ایک پلیٹ فارم کیسے کام کرتا ہے۔
تاجر اور یوزر ایک سختی سے ریگولیٹ ہونے والے میٹا ٹریڈر بروکر کی تلا ش میں ہیں جو ایم ٹی ۴ اور ایم ٹی ۵ دونوں پیش کر تا ہو اور وہ اس کےزیرو اکاؤنٹ پر اس کی معقول قیمتوں کی بناء پر XM کا انتخاب کرتے ہیں اور اس لئے بھی کہ وہ کئی منڈیوں کے لئے دستیاب ہے ۔ حالانکہ XMچار سو سے ذیادہ آلات پیش کرتا ہے جس میں ۵۷ پانچ کرپٹو کرنسیوں پر کرنسی جوڑے اور سی ایف ڈیز شامل ہیں۔ ابھی بھی یہ بروکر ان بروکرز سے پیچھے ہے جو کئی ہزار آلات پیش کرتے ہیں۔

ایکس این ٹریڈنگ ایپس

جی ہاں، یہاں موبائل تجارت ہوتی ہے! چونکہ XM میٹا ٹریڈر ایک واحد بروکر ہے جس میں آئی او ایس، ایم ٹی ۴ اور ایم ٹی ۵ موبائل ایپس کے اینڈروائیڈ ورژنز سٹینڈر شکل میں آتے ہیں اور یہ دونوں ایپل آئی ٹیونز اور اینڈروائیڈ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہیں۔

یکس ایم پر رقم جمع کروانا اور نکلوانا

وہ اپنے تاجروں کے لئے منفی بیلنس کا تحفظ فراہم کرتے ہیں تاکہ ان کو ذہنی سکون میسر ہو ایک منفی اکاؤنٹ کی صورت میں کم بے چینی ہو۔ دوبارہ قوٹ نہ دیے جانے اور کوئی اضافی پوشیدہ فیس یا کمیشن پالیسی کی غیر موجودگی جو ایک سخت اور رئیل ٹائم فوری مارکیٹ ایگزیکیوشن پالیسی کے ساتھ ہے، یہ بات XM کو سب سے ذیادہ دلپسند اور معزز فوریکس بروکرز میں شامل کر دیتے ہیں۔

ان کے تاجر تیز رفتار XM تجارتی سروس کے کافی حد تک مستفیض ہوتے ہیں کیونکہ ان تجارتوں پر ری۔قوٹس ، پوشیدہ فیس اور دیگر پوشیدہ کمیشن کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ۔
یہ زبردست فوائد سخت رئیل ٹائم مارکیٹ ایگزیکیوشن پالیسیوں کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں جو XM کو ایک عمدہ ترین، انتہائی معزز اور ہر کسی کا دلپسند کرنسی اور فورین ایکسچینج بروکر بناتے ہیں۔

اپنے اکاؤنٹ کو فنڈ کرنا مکمل طور پر ایک آٹو میٹک عمل جو ۲۴ گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن دستیاب ہے اور جس میں کاروباری دنوں پر ۲۴گھنٹے رقم نکلوانے پر کام کیا جاتا ہے۔
تاجر وسیع جغرافیائی کوریج کے ساتھ مختلف رقم منتقلی کے طریقوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو آپ کے انتخاب اور سٹائل کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوں: اس میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز، سکرل، نیٹیلر، بینک وائر ٹرانسفر وغیرہ شامل ہیں۔

XM نے حالیہ طور پر لوکل بینک ٹرانسفر کا انتخاب متعارف کروایا ہے جو سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ اپنے دستیاب شدہ لوکل بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس کو فنڈ کر سکیں جو اپنی متعلقہ کرنسیوں میں دنیا بھر کے ۵۸ ممالک میں موجود ہیں ۔

پوشیدہ فیس اور کمیشن سے پاک

یہاں منتقل کیے جانے والے فنڈز پر کوئی پوشیدہ فیس یا کمیشن نہیں ہےاور تمام منتقل فیس ۱۰۰ فیصد XM کور کرتا ہے۔
اس ایوارڈ یافتہ سروس کا کسی سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا اور یہ کسٹمرز کو حیران کن ذہنی سکون فراہم کرتا ہےتاکہ وہ صرف تجارت پر دھیان دیں ، نہ کہ ان فیسوں، منتقلیوں اور دیگر کاغذی کاروائی پر جو دوسرے بروکریجوں کے لئے آفت کا باعث ہے۔
پروفیشنل اور سمجھنے والا

مختلف زبانوں میں کسٹمر سپورٹ

اکاؤنٹ مینجرز

یہ بذریعہ لائیو چیٹ ، یا دیگر طریقوں جیسے فون اور ۱۴ مختلف زبانوں میں بذریعہ ای میل ، فل سروس اور ڈیمو اکاؤنٹ دونوں پر شخصی سروس فراہم کر تا ہے۔اپنے ۵ کاروباری دنوں میں ۲۴ گھنٹے فی دن پروفیشنل سپورٹ فراہم کرتا ہے۔

"روزانہ کے فوریکس ویبینارز تک مفت رسائی”

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع!

لیڈنگ ٹریننگ اور منڈی کا تجزیہ

XM پر وہ کلائنٹس کی تعلیم کا دھیان رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ ہر ممکنہ حد تک معلومات رکھیں، بذریعہ راستوں کو ہموار کرتے ہوئے اور نئے تاجروں کو بھی ایک محدود مدت میں ماہر پروفیشنل بناتے ہوئے۔
XM کی تحقیق عموماً اس مواد پر مبنی ہے جو ان کے اپنے تجزیہ کار تیار کرتے ہیں ۔ اس میں روزانہ کی منڈی کا حال، تکنیکی اور بنیادی جائزے پر مبنی آرٹیکلز اور ویڈیوز شامل ہیں۔ پچھلے سالو ں کے موازنے میں ، XM گروپ نے اپنی تحقیق میں مزید تجزیہ کاروں کا اضافہ کیا ہے جو منڈیوں کا تکنیکی او ر بنیادی تجزیہ کرتے ہیں۔

وسیع تعلیمی مواد آپ کی رسائی میں

ہر کلائنٹ کی خدمت میں وسیع تعلیمی فریکس مواد دستیاب ہے جو مفت ہفتہ وار اور انٹریکٹو ویبینار، منفرد(مفت) طور پر تیار کردہ ایم ٹی ۵ اور ایم ٹی ۴ ٹیوٹرلز تحریری اور ویڈیوز کی صورت میں شامل ہیں۔
ان کا مختلف زبانوں میں موجود اقتصادی کیلینڈر دیکھئے اور فوریکس خبریں اور منڈی کے تجزیے پر مبنی رپورٹس جنہیں XM کے مالیاتی ماہران پیش کرتے ہیں۔ XM اپنے کلائنٹس کی مدد کرتا ہے کہ وہ منڈی میں تبدیلیوں کو جانیں اور ان کے مطابق اپنی تجارتی حکمت عملی کو سیکھیں اور تیار کریں۔

کسٹمر کے احساسات

ایکس ایم (تجارتی پوائنٹ) پر سٹاف اس بات کے لئے مکمل طور پر کوشاں ہے کہ تمام تجارتی ضروریات اور سوالات کا جواب دے بہترین سروس فراہم کرنے کے لئے شفافیت، سالمیت اور پختہ دلی۔
XMکا ادارہ اپنی ترقی کی منازل تیزی سے طے کرتا گیا ہے جو جمع کرائے گئے ان کی تعریف پر مبنی تجزیوں سے ظاہر ہے اور جن میں انٹر نیٹ تجزیے کی سائٹس پر اس کے مطمئن کلائنٹس کی طرف سےبھروسے پر ۱۰ میں سے ۷ کی ریٹنگ دی گئی ہے۔

ایکس ایم کے فوائد

یورپین یونین ٹایئٹ سپریڈ سے لائسنس شدہ ٹائیٹ سپریڈز، صفر پپس کی لچکدار لیوریج آپشنز سے ۱:۳۰ تک

ہمارے زیرو اکاؤنٹ کی نوعیت کے لئے دستیاب ہے جو ۳۰ ڈالر کا خوش آمدیدی بونس ہے جو ۵۰۰۰ ڈالر تک جاتا ہے (شرائط و ضوابط لاگو ہیں)۔

رئیل ٹائم ۲۴ گھنٹے کی سپورٹ

کسی تجارت میں ری۔قوٹس نہیں

تیز رفتا ر اور آسان ود ڈرال

شخصی اکاؤنٹس مینجر

تجارت بذریعہ فون

کمیشن دیگر قسم کی فیس
XM Group پر رپورٹڈ کمیشن اور دیگر فیس کا انحصار دستیاب شدہ اکاؤنٹ کی مخصوص نوعیت پر ہے۔
یہاں تین اکاؤنٹس کی فہرست موجود ہے جس میں کمیشن فری سٹینڈرڈ اکاؤنٹ اور مائیکرو اکاؤنٹس، اور کمیشن والے زیرو اکاؤنٹس شامل ہیں۔
زیرہ اکاؤنٹ کی نوعیت میں ،یورویا امریکی ڈالر پر اوسط سپریڈ صفر اعشاریہ ایک کی فہرست کے طور پرموجود ہے جس میں کمیشن شامل ہے بمقابلہ زیرو کمیشن مائیکرو اور سٹینڈرڈ جس میں ایک اعشاریہ سات پپس کا اوسط سپریڈ تھا ان جوڑوں کے لئے جو دیگر قسم کے اکاؤنٹس کا حصہ تھے۔

ایکس ایم ۴۰۰ سے زائد آلات کی پیشکش کرتا ہے

جن ہم ۳ اعشاریہ ۵ ڈالر کا کمیشن شامل کر لیتے ہیں (فی پوزیشن کے کھلنے یا بند ہونے پر ۷ ڈالر)، اور یورو یا امریکی ڈالر پر صفر اعشاریہ ایک پپس کا اوسط سپریڈ، تجارت کی مکمل لاگت ایک اعشاریہ ایک پپس(صفر اعشاریہ ایک سپریڈ + ایک اعشاریہ صفر کھلنے اور بند ہونے والے کمیشن کی تجارتیں)، جو زیرو اکاؤنٹ کو کمپنی کی موثر ترین پیشکش بنا دیتا ہے۔
یہ بے شک قابلِ غور بات ہے کہ XM اپنی تمام تجارتوں میں ایک واحد پرنسپل ڈیلر کے طور پر کام کرتا ہے اور ری۔قوٹنگ نہ ہونےکی وجہ سے وہ ذہنی سکو ن بخشتے ہیں جو بطور ڈیلر یا مارکیٹ میکر کے تمام قسم کے اکاؤنٹس کی نوعیت کے ایکٹنگ اور ایگزیکیوٹنگ آرڈرز ر موجود ہے۔

مارکیٹ میں ایک مقام رکھنے کی بناء پر XM منڈی کے مخصوص حالات میں کم اور حیران کن طور پر ٹائیٹ سپریڈ پیش کرتا ہے۔ خلاصتاً یہ کہ دونوں دستیاب شدہ اکاؤنٹ ٹائپ اپنے کلائنٹس کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مفید ہیں۔

"ایکس ایم ٹریڈ کے لئے انتہائی تجویز کردہ”

خطرے سے خبردار رہنے کی عام اطلاع!

پوزیشن اور نتائج

XM ہر کلائنٹ کو ایک وقت میں ۲۰۰ پوزیشنز رکھنے کی اجازت دیتا ہے بشمول پینڈنگ آرڈرز کے۔
کمپنی منڈیوں، سٹاپ لاس اور محدود آرڈرز کے لئے ایک ہی وقت میں۵۰ سٹینڈرڈ لاٹس تک بھر سکتی ہے (۵ ملین یونٹ) اور ان تاجروں کو بذریعہ فون تجارت کی اجازت دیتا ہے جو اپنے ٹریڈز بنانا چاہتے ہیں۔
group XM باقاعدگی سے بین الاقوامی سیمنار اور ورک شاپس منعقد کرواتا ہے جو کلائنٹس کوکمپنی کے نمائندوں سے ملنے کا موقع فراہم کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس بات کا بھی کہ وہ کمپنی کی پیشکش اور سائن اپ کے متعلق بھی معلومات حاصل کر پائیں۔
XM group نے ۲۰۱۷ میں بڑی کرپٹو کرنسیو پر سی ایف ڈیز کو لانچ کیا جس میں بٹ کوائن (BTCUSD)، ایتھرم (ETHUSD)، لائٹ کوائن(LTCUSD)، اور رپل (XRPUSD)شامل ہیں ۔ ان سے سرمایہ کاروں کو ڈیجیٹل اثاثوں تک رسائی کا موقع ملا۔